وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف وفد کی ابتدائی ملاقات ،نئے قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی ہے جس میں آئی ایم ایف مشن کو مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں ،وزیر توانائی اویس لغاری کا عوام کو مشورہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔ وزیر توانا ئی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی سستی ہونے سے گھریلو مزید پڑھیں

پی آئی اے

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

معیشت میں بہتری کیلئے اقدامات اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے لئے اقدامات اولین ترجیح ہے،نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔وزیر خزانہ نے کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( مزید پڑھیں

تیل و گیس

ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے مزید پڑھیں

چین

چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز نے اعلان کیا کہ اکتوبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 89 تھا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.3 پوائنٹس کا مزید پڑھیں

چین

چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ، کاروباری حجم انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس کا اعلان کیا۔ چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 115 پوائنٹس رہا ، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ متعدد عوامل مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 330روپے فی درجن کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت معیشت سے جڑے تمام شعبوں میں اصلاحات کا فریم ورک تیار کرائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں جتنا بیگاڑ پیدا ہو چکا ہے اس کیلئے سرجری نا گزیر ہوچکی ہے ،حکومت معیشت سے جڑے تمام شعبوں میں اصلاحات مزید پڑھیں