اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر انٹیلی جنس ،انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ نے صرف خوف و ہراس پھیلایا، پاکستان ٹیکس بار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ (کسٹمز)کی بندش کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کی طرف سے طویل انتظار کے بعد یہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کی کامیابی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کو خود انحصاری کی منزل اور ترقی کیلئے چین کے ماڈل سے استفادہ کرنا ہوگا ،معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کی کامیابی کیلئے پالیسیوں کا مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے540روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

حج اخراجات

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے کم آمدنی والے اور متوسط طبقے کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام تجویزکر دیا۔وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط افراد سے حج اخراجات مزید پڑھیں

عالمی منڈی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے متفرق درخواست ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پختونخوا میں 8 ارب کی لاگت سے اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا حکومت نے 8 ارب روپے کی لاگت سے اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ،ڈالر 277 روپے 73 پیسے پرآگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، انٹربینک میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )کی جانب سے ٹیکس سال 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی جبکہ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع بھی نہیں کی گئی تاہم گزشتہ مزید پڑھیں