بلا ول بھٹو

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو کی جا نب سے چینی دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد

اسلام آ با د (گلف آن لائن)نئے چینی قمری سال 2023 کے آغاز پر دنیا بھر کی ممتاز شخصیات اور عوام نے چینی قوم کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

ساحر علی

معروف پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا کی سپرنگ فیسٹیول گالا میں شاندار پرفارمنس

اسلام آ با د(گلف آن لائن)چین میں نئے قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ سال گزشتہ کی آخری شبیعنی اکیس جنوری کی شب پیش کئے گئے چائنا میڈیا گروپ کے ثقافتی پروگرام 2023 جشن بہار ایوننگ گالا نے دیکھنے والوں مزید پڑھیں

جشن بہار ایوننگ

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا2023 کی 11 ارب لوگوں تک رسائی کا نیا ریکارڈ

بیجنگ (گلف آن لائن)چائنا میڈیا گروپ کے “2023 جشن بہار ایوننگ گالا” نے پوری دنیا میں موجود چینی لوگوں کے دلوں کو چھوتی ایک شاندار ثقافتی ضیافت پیش کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس پروگرام مزید پڑھیں

جشن بہار ایوننگ گالا

جشن بہار ایوننگ گالا کا دنیا بھر کے چینی لوگوں کے لیے شاندار ثقافتی عشائیہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آج 21 تاریخ  رواں چینی سال کا آخری دن ہے۔ رات 8:00 بجے ہنستے مسکراتے نھنے منے معصوم بچے اپنی خوش کن آواز میں چائنا میڈیا گروپ کے ایوننگ گالا کا آغاز کریں گے۔ یوں پوری دنیا مزید پڑھیں

ریویکاگرین اسپین

چین دنیا کے لیے اچھی خبر یں لے کر آیا ہے، اقوام متحدہ کی سینئر اہلکار

بیجنگ (گلف آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس کے دوران، تجارت اور ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کانفرنس کی سیکرٹری جنرل ریویکاگرین اسپین نے کہا کہ چین کی ترقی اور کھلے پن نے دنیا مزید پڑھیں

جشن بہار تہوار

جشن بہار تہوار کے مو قع پر چینی معاشرے کی جانب سے بے مثا ل توا نا ئی کا مظا ہرہ

بیجنگ (گلف آن لائن) اعداد و شمار کے مطا بق جشن بہار کے روایتی سفری رش کے پہلے 12 دنوں میں (7تا18 جنوری)، چین کی ریلوے، ہائی ویز، آبی گزرگاہوں اور شہری ہوا بازی نے کل 480 ملین مسافر وں مزید پڑھیں

جشن بہار

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیری ویڈیو کی نیویارک میں رونمائی

بیجنگ (گلف آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تعارفی ویڈیو کی رونمائی نیویارک کی تاریخی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نے خصوصی طور پر مزید پڑھیں