پلسرز کی دریافت

چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا اکیڈمی آف سائنسز کی نیشنل ایسٹرونامیکل آبزرویٹری نے فاسٹ پلسر ز سائنس سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں جاری کردہ معلومات کے مطابق، نومبر 2024 تک،صوبہ گوئی چو میں واقع 500 میٹر اپرچر اسفیریکل ریڈیو دوربین فاسٹ مزید پڑھیں

چینی فوج

چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی فضائیہ کے ترجمان کرنل زاؤ جون نے کہا ہےکہ منگل کے روز امریکی فوج کا ایک اینٹی سب میرین گشتی طیارہ P-8A آبنائے تائیوان سے گزرا ۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر مزید پڑھیں

چینی مندوب

غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے،چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روزاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

پروموشن ایکسپو

چین، دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو بیجنگ میں باضابطہ طور پر شروع ہو گئی۔ بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لئے چائنا کونسل کے نائب صدر ژانگ شاؤگانگ نے نامہ نگار کو بتایا کہ اس سال منعقدہ مزید پڑھیں

چین

چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 2019 کے 96 فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا، جس میں 64.092 ملین مسافروں کی نقل و مزید پڑھیں

چینی بینکوں

چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)پیپلز بینک آف چائنا، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی، وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت خزانہ، وزارت زراعت اور دیہی امور، وزارت ٹرانسپورٹ ، ریاستی ملکیت کے اثاثوں کے نگرانی اور انتظامی کمیشن، اور مزید پڑھیں

چین

آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امور تائیوان کے حوالے سے کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تقسیم حصہ ہے، اور یہ چین کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے تائیوان میں مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور تمام متعلقہ فریقوں مزید پڑھیں

زمین

چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں چین کے صحرا کی روک تھام اور کنٹرول اور ” تھری نارتھ منصوبے” کی پیشرفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چین دنیا مزید پڑھیں

سیٹلائٹس

چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے مزید پڑھیں