اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں علم فلکیات کی ترویج پر کام مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خواتین کے مقابلے میں ذیابیطس میں مردوں کو زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور سوئیڈن کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو منفرد تحقیقات سے معلوم ہوا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر سلپس اپلوڈ کر دی گئی ہیں اور ان کے گھروں میں مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں خو د پاکستان میں 2020 میں بلڈ پریشر سے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)لائیو اسٹاک سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس امریکہ میں سامنے آیا ہے۔ مریض ایک ڈیری فارمر ہے جسے یہ وائرس اپنی گائے سے منتقل ہوا۔ یہ کیس جلد ہی پکڑا گیا اور سانس کی تکلیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے مزید پڑھیں
لاہور(گلف نیوز) نوجوان رہنما احسن کامرے کو پنجاب یونیورسٹی کے 133ویں کانووکیشن میں ایم فل کمیونیکیشن سٹڈیز کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ احسن کامرے نےپروفیسر ڈاکٹر عابدہ اشرف کی زیر نگرانی ’’سیاسی مواد کے تخلیق کار یوٹیوبرز اور سیاسی مزید پڑھیں