جاوید شیخ

دلیپ کمار سے ملاقات کے وقت میرے ہاتھ کانپ رہے تھے ‘ جاوید شیخ

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ میری دلیپ کمار سے تین ملاقاتیں ہیں لیکن ان میں سے دوسر ی ملاقات انتہائی یادگار ہے ، میرا جب ان سے تعارف کرایاگیا تو ہاتھ ملاتے ہوئے میرے مزید پڑھیں

سہیل احمد عزیزی

سہیل احمد عزیزی بھارتی فلم میں ادکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے معروف میزبان اور اداکار سہیل احمد عزیزی نے بھارتی فلموں میں انٹری دے دی۔سہیل احمد عزیزی پنجابی انڈین فلم بابے بھنگڑے پاوندے نے میں سپر اسٹار دلجیت دوسانج اور سرگن مہتا کے ساتھ نظر آئیں مزید پڑھیں

اداکارہ تبو

تبو نے اجے دیوگن کی شخصیت کا بڑا راز کھول دیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اجے دیوگن کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کیے اور ساتھی اداکار کی شخصیت سے جڑا ایک چونکا دینے والا انکشاف بھی کیا۔تبو نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا مزید پڑھیں

فواد خان

دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کردار کیلئے اپنا وزن 100کلو تک بڑھانا پڑا، فواد خان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی اسٹار فواد خان نے انکشاف کیا کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اپنے کردار کے لیے انہیں اپنا وزن 100 کلو تک بڑھانا پڑا۔ فواد خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں مزید پڑھیں

شہباز شگری

آئمہ بیگ سے بریک اپ کے بعد اداکارشہباز شگری کا شادی نہ کرنیکا اعلان

کراچی(گلف آن لائن) گلوکارہ آئمہ بیگ سے بریک اپ کے بعد اداکارشہباز شگری نے شادی نہ کرنیکا اعلان کردیا ہے۔اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں اداکارشہزاد شیخ اور موسیقاراسامہ کرامت کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران شادی کے موضوع پر بات مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

صدمے سے سیکھا ہے دنیا کو کبھی اپنی محبت کے بارے میں نہ بتائیں’ آئمہ بیگ

لاہور(گلف آن لائن)گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر پورا سچ جانے بول دیا جاتا ہے ، اگر باقی ہے تو پورا کرلیں۔گلوکارہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

مشی خان

ہمیں انجلینا جولی سے انسانیت کی خدمت کا مہذب طریقہ سیکھنا چاہیے، مشی خان

کراچی (گلف آن لائن)معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اداکارہ انجلینا جولی کی پاکستان میں انتہائی مہذب انداز میں آمد پر تعریف کی ہے۔مشی خان کا کہنا ہے کہ ہمیں انجلینا جولی سے سیکھنا چاہیے کہ کسی ضرورت مند کی مزید پڑھیں

ریما خان

خلیل الرحمان جب تک کام سے مطمئن نہیں ہوتے دوسرے کو قبر تک پہنچا دیتے ہیں، ریما خان

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان کی سینئر اداکارہ ریما خان نے مصنف اور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو بڑبولا قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ریما خان نے خلیل الرحمان قمر کا تعارف منفرد مزید پڑھیں