اداکار فیصل قریشی

افسوس ہوا، جن کیلئے عامر بھائی نے بہت کچھ کیا وہ بھی جنازے میں نہ آئے’فیصل قریشی

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکار فیصل قریشی نے عامر لیاقت حسین کے جنازے میں شرکت نہ کرنے والے فنکاروں پر غصے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ ‘یہ دْنیا صرف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر

ثانیہ سعید صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ‘ صبا قمر

لاہور (شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ صبا قمرنے اداکارہ ثانیہ کو بڑی اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ برصغیر کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ ثانیہ مزید پڑھیں

فہدمصطفی

ہمیں یہ دن بھی دیکھنا پڑے گا،جب ہم کہیں گے کہ عامر لیاقت ہم میں نہیں رہے، فہدمصطفی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفی نے ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیڈیا نہیں تھا کہ عامر لیاقت اتنی جلد ی چلے جائیں گے اور ہمیں یہ دن بھی دیکھنا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد ‘کا ٹریلر ریلیز

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد ‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ایکشن سے بھرپور فلم کے ٹریلر میں فہد مصطفیٰ کو ایک پولیس افسر کے مزید پڑھیں

نصیر الدین شاہ

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا سخت ردِعمل

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

انگلش گانوں کا انتخاب ،آئمہ بیگ لندن کنسرٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

کراچی (گلف آن لائن) پاکستانی میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ لندن میں اپنے پہلے کنسرٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر آئمہ بیگ کے لندن کانسرٹ کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں