نفیسہ کمال

بی پی ایل کی فرنچائز مالکن نفیسہ کمال کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے کی خبریں گردش کرنے لگیں

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کی معروف فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں ٹیم خریدنے کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کو مزید پڑھیں

ورلڈ سیپک ٹاکرا

ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستان کو مسلسل شکست کا سامنا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ریگو اور ڈبلز میں شامل قومی ٹیم ابتدائی تینوں میچوں میں مسلسل شکست کھا گئی، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 23مئی کو ہوگی۔ مزید پڑھیں

انجیلو میتھیوز

سری لنکن آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کولمبو(نمائندہ خصوصی)سری لنکا کے آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

روہت شرما

پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں، روہت شرما

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔ روہت شرما نے کہاکہ مجھے نہیں پتا پاک مزید پڑھیں

عالیہ ریاض

عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے، عالیہ نے مزید پڑھیں

عالیہ ریاض

عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے، عالیہ نے مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا۔ایک انٹرویومیں دوسرا کے موجد سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے وہ پرفارم کرے گا، پاکستان کو ایسے ہی پلیئر کی ضرورت ہے جو آغاز میں چھ اوور اچھا مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے ،لیڈز میں کھیلا جائے گاجبکہ پاکستانی ٹیم نے دو روزہ پریکٹس کے بعد اتوار کو آرام کو مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

لیڈز (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں