آئرلینڈ اور پاکستان

رواں سال ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی

لاہور(نمائندہ خصوصٰی)2024 کے دوران ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یکم جنوری2024 سے اب تک2ٹیموں کے خلاف 11 ٹی ٹونٹی میچزکھیلے جن میں سے 3 میچ جیتے، 7 میچ ہارے اور مزید پڑھیں

سلطان اذلان شاہ کپ

جاپان نے 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جاپان نے 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ، پینلٹی شوٹ آٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول مزید پڑھیں

رانا مشہود

پاکستانی ٹیم کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں کارکردگی قابل تحسین رہی،وطن واپسی پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا،رانا مشہود

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے جاپان کواذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کے فائنل میں فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پورے ٹورنامنٹ میں کارکردگی قابل تحسین رہی،وطن واپسی پر ٹیم مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈبلن (نمائندہ خصوصی)ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر مزید پڑھیں

نیویارک اسٹیڈیم

نیویارک اسٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)نیویارک اسٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی کی جانے لگی ۔نیویارک کا نیسائو کائونٹی اسٹیڈیم جون میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گااس میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کا ہائی مزید پڑھیں

حمزہ خان

ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان کو جھٹکا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان کو جھٹکا، ورلڈجونیر چیمپین کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست کا سامناہے، حمزہ خان دوسرے رئونڈ تک کوالیفائی نہ کر سکے۔ مصر میں کھیلی جانیوالی ورلڈ اوپن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بحال کرنے ہیں تو اس کا واحد ذریعہ کھیل ہے، ماضی میں تمام تر خدشات کے مزید پڑھیں

کولن منرو

نیوزی لینڈ کے کولن منرو کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن (نمائندہ خصوصی) نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں مزید پڑھیں