کوہ پیما نائلہ کیانی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ نائلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

لاہور (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔ ایک انٹرویومیں احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مچارہے ہیں مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

لندن (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی سے ”ہیتھرو ”ائیرپورٹ انگلینڈ کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے روانہ ہوئی ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کرکٹرز کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات میں محسن نقوی نے ورلڈکپ جیتنے مزید پڑھیں

افتخار احمد

فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ‘چاچو’ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخار احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ جب وہ فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہیں اور کوئی مداح انہیں ‘چچا’ کہے تو عجیب لگتا ہے، عوام مجھے چاچو کہتی ہے تو مزید پڑھیں

منیبہ علی

منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ بائیں ہاتھ کی بیٹر نے کیریئر کے 63ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے۔منیبہ علی سے قبل مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

پاکستان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا ،بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا، شاہنواز دھانی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں تو شامل ہوا تاہم بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکا۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے شاہنواز دھانی نے کہا کہ ڈومیسٹک مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے جو اس سال کے اواخر میں ہوگااس دورے میں پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین مزید پڑھیں