پاکستان

پاکستان کے ایک اور کرکٹر کا بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں پوجا سے منگنی کرلی۔پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

گال (نمائندہ خصوصی)سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔گال میں کھیلے گئے دوسرے اور اّخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا نے اننگ اور 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست مزید پڑھیں

محمد یوسف

محمد یوسف کیوں مستعفی ہوے؟وجہ سامنے آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے اّگئی۔محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر اختلافات مزید پڑھیں

شکیب الحسن

کس کے ساتھ ہو؟شکیب الحسن پھنس گئے’سکیورٹی کیلئے وضاحت طلب

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سیکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی موقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے۔ ایڈوائزر یوتھ مزید پڑھیں

بنگلادیش

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ: پاکستان کو پنالٹیز پر شکست، بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2ـ2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر مقابلہ 2ـ4 سے جیت کر فائنل مزید پڑھیں

نیرج چوپڑا

میں ہوش میں نہیں تھا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی تھرو کردی، نیرج چوپڑا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے بھارت کے نیرج چوپڑا کے ہوش اڑا دیے تھے۔یاد رہے کہ ارشد ندیم نے اولمپکس کے ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈل جبکہ نیرج نے سِلور میڈل جیتا تھا، پیرس مزید پڑھیں

جے سوریا

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

کولمبو (نمائندہ خصوصی)سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق سنتھ جے سوریا سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی مزید پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن

آخری ڈومیسٹک سیزن’ مشہور امپائر علیم ڈارکی میدان چھوڑنے کی تیاریاں

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر مشہور امپائر علیم ڈار 25ـ2024ء کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ احترام اور قابلِ تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی کرکٹرز

بنگلہ دیشی کرکٹرزکی بیویوں نے بھارتی سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیشی کرکٹر کی بیویاں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں اور کسی بالی ووڈ اداکاراوں سے کم نہیں ہیںبلکہ انہوں نے بھارتی سٹارز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ وہ اپنی گلیمراور دلکشی کی وجہ سے خبروں مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ، انتظامات خوب سے خوب تر ہونے چاہئیں’چیئرمین پی سی بی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں