ایشیاء کپ

ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا، قومی ہاکی کیمپ 9 مئی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 2 جون تک جاری مزید پڑھیں

عاقب جاوید

اعظم خان فٹنس پر توجہ دیں نہیں تو کرکٹ چھوڑ دے ، عمر اکمل کو مشورہ ہے صرف کلب کرکٹ کھیلیں، عاقب جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور 1992 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ رہنے والے عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اعظم خان فٹنس پر توجہ دیں نہیں تو کرکٹ چھوڑ دے اور عمر اکمل کو مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز

سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (آج)سے شروع ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (آج)ہفتہ سے کراچی میں شروع ہوگا، کھلاڑی بائیو سیکیور ببل کی پابندیوں سے آزاد ہوں گی۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

سوئیزر لینڈز

سوئیزر لینڈز میں فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں شرکت کیلئے 15 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سوئیزر لینڈز میں منعقد ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں شرکت کیلئے 15 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،تربیتی کیمپ کیلئے تمام منتخب کھلاڑیوں کو ہدایات دی مزید پڑھیں

عامر

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے،عامر

دبئی (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا ابھی بہت جلد ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سائوتھمپٹن میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان

بھارت میں موجود آسٹریلوی کپتان پاکستان کے بار بی کیو کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارت میں موجود آسٹریلوی کپتان پاکستان کے بار بی کیو کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹ کمنز ان دنوں آئی پی ایل کھیلنے کیلئے بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ

فٹبال ورلڈکپ 2022: فیفا کو فائنل کیلئے 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول

زیورخ (گلف آن لائن)فٹبال ورلڈکپ 2022 میں فیفا کو فائنل کیلئے 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میچز کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

تیز ترین گیند

شعیب اختر کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ میں نے توڑا، محمد سمیع کا دعویٰ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق بولر محمد سمیع نے دعوی کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران انہوں نے شعیب اختر کی تیز گیند کو ریکارڈ دو مرتبہ توڑا تھا۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق محمد سمیع نے کہا کہ شعیب اختر مزید پڑھیں