وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس کے بطور ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی کی مدت ملازمت 19 اگست تک تھی،وقار یونس کی تعیناتی مختصر مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے شامل

کراچی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے بھی شامل ہوگا۔29ـ2026 دورانیے کیلئے چیمپئن شپ میں زمبابوے کی شمولیت سے ٹیموں کی تعداد 10 سے 11 ہوجائے گی، یہ چیمپئن شپ ویمنز ون ڈے ورلڈکپ مزید پڑھیں

شکیب الحسن

قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکان

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کے مقدمے اور ان کے حوالے سے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کے بعد آل راؤنڈر کے لیے مشکلات مزید بڑھنے لگی ہیں۔شکیب الحسن کو ڈھاکا میں فیکٹری مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کی بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں کو اس وقت مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کا رات گئے دورہ، اپ گریڈیشن تیزکرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا اور بیسمنٹ کی کھدائی کے کام کو تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

رضوان

رضوان کا وکٹوں کے عقب میں شاندارکیچ، شائقین کی بھرپور داد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) راولپنڈی ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ کے بعد محمد رضوان نے وکٹوں کے عقب میں شاندار کیچ تھام کر شائقین کو دم بخود کردیا۔رضوان نے بنگلہ دیشی اوپنر ذاکر حسن کی مزاحمت کا خاتمہ شاندار کیچ تھام کر کیا۔نوجوان مزید پڑھیں

شیکھر دھون

بھارتی کرکٹرشیکھر دھون کا ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا’بھارتی کرکٹر نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا۔شیکھر دھون نے کہا کہ میں بی سی سی آئی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے موقع دیا، میں خود سے یہ کہتا ہوں کہ اس بات سے دکھی مت ہو کہ ملک کے لیے دوبارہ نہیں کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا ہوں اور یہ میرے لیے سب سے بڑی بات ہے کہ میں کھیلا۔شیکھر نے کہا کہ میں آج ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں پیچھے دیکھنے پر صرف یادیں اور آگے دیکھنے پر پوری دنیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میری ہمیشہ سے ایک ہی منزل تھی کہ انڈیا کے لیے کھیلنا اور وہ ہوا بھی۔

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ملکی و بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی نے اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے اہلیہ اور بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔حسن علی نے خوشگوار موڈ میں فیملی تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دی ہے۔پاکستان کے لیے سب ہی فارمیٹ مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول کے مزید پڑھیں