سْریلی آواز

سابق بھارتی کپتان اور اداکارہ انوشکا شرما کے شوہر ویرات کوہلی سْریلی آواز کے مالک نکلے

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق بھارتی کپتان اور اداکارہ انوشکا شرما کے شوہر ویرات کوہلی سْریلی آواز کے مالک نکلے ۔سوشل میڈیا پر کوہلی کی 1963 کی فلم تاج محل کا گانا جو وعدہ کیا ہے وہ نبھانا پڑیگا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کے بعد رضوان تک بیمار بچے کے والد کی فریاد بھی پہنچ گئی

کراچی /لاہور (گلف آن لائن)کراچی ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم میں بیماربیٹے کے آپریشن کا پلے کارڈ اٹھائے والد کی فریاد محمد رضوان تک بھی پہنچ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ کے دوران ایک شخص پلے کارڈ اٹھائے کھڑا تھا مزید پڑھیں

' بابر اعظم

مثبت سوچ کیساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں اترے تھے ، وکٹیں گرنے پر مہم کمزور پڑگئی’ بابر اعظم

لاہور(گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست بعد دونوں ٹیموں کے درمیان مائنڈ سیٹ میں فرق ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت سوچ کے ساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں مزید پڑھیں

فواد عالم

فواد عالم ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فواد عالم نمایاں سکور کرنے میں ناکام

لاہور(گلف آن لائن) فواد عالم ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فواد عالم نمایاں سکور کرنے میں ناکام رہے ،انہوں نے 3ٹیسٹ میچوں کی4اننگز میں8.25کی اوسط سے33رنز بنائے۔ انکا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور13ہے۔

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی

لاہور(گلف آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی، آسٹریلیاکے عثمان خواجہ سیریزکے بہترین کھلاڑی قرار پائے پیٹ کمنز میچ مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔اسٹیو اسمتھ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 151ویں اننگز میں سرانجام دیا، وہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی اسکواڈ

ون ڈے سیریز اور واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا کا 14 رکنی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔خصوصی فلائٹ پر ایرون فنچ کی قیادت میں اسکواڈ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ مزید پڑھیں