بنگلادیش

آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پْرامید ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس،پاکستانی شوٹرز کشمالہ طلعت، گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل میں بھی ناکام

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس کے دوران شوٹنگ مقابلوں میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ میں ناکام ہوگئے، کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت میں مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز

دوسرا چار روزہ میچ ،بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا

ڈارون(نمائندہ خصوصی) بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی،پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری مزید پڑھیں

بھارت

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی’ایک صفر سے برتری

پالی کیلے (نمائندہ خصوصی)بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں،اگلینڈ بورڈ کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم مزید پڑھیں

چیک سائیکلسٹ

کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے عدم سلیکشن کے خلاف چیک سائیکلسٹ کی اپیل مسترد کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے عدم سلیکشن کے خلاف چیک سائیکلسٹ کی اپیل مسترد کر دی۔جیتیکا سیبیلیکا نے پیرس اولمپکس کے لیے منتخب نہ ہونے پر اپنی فیڈریشن کے خلاف اپیل کی تھی، سی اے ایس کے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

بورڈ نے اجازت نہ دی، بابر اعظم اور محمد رضوان گلوبل ٹی20 لیگ سے آئوٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل ٹی20 لیگ میں وینکوور نائٹس کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں

ریحان بٹ

اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے،ریحان بٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی)آخری مرتبہ لندن اولمپکس 2012ء میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن ریحان بٹ نے کہاہے کہ اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے، غلطیوں سے سیکھنا چاہیے لیکن ہم مزید پڑھیں

حارث رئوف

حارث رئوف نے بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر حارث رئوف نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق گردشی خبروں کی تردید کر دی ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اسٹوری شیئر کرتے مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق اسپن بولر ہربھجن سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے راستے پر ابھی سے ہی کانٹے پھینکنا شروع کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں