اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق طویل دورانیے کی کرکٹ کے لیے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اس مزید پڑھیں
کولمبو(نمائندہ خصوصی)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ میزبان آئی لینڈرز ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پیرس(نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32کھیلوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں ہمیں مشکل ہوئی کیونکہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کرسکے،پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل نے منفرد لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔نئی تصویر میں عمر اکمل کو فلاور پرنٹس کا کو آرڈ لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔عمر اکمل نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ، مزید پڑھیں
نیو یارک(نمائندہ خصوصی)نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا، نیویارک کے علاقہ برونکس میں کرکٹ میچ کے دوران عرفان ملک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر 44سالہ عرفان ملک ، مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37سالہ کھلاڑی کا مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے کہا ہے کہ ہاردیک پانڈیا کو اپنے غصے پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی نے 2022 کے آئی پی ایل میں ان کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں