لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت فارم 47کا پارٹ 2 ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ریاستی جبر سے سینیٹ مزید پڑھیں
لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ سڑک پر خوار ہوتے لاڈلے کو بلا مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے 26 ویں آئینی ترمیم پاس ہونے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے منحرف ممبران اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔سماجی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر فیصل واوڈا نے آئینی ترمیم کی منظوری کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،جو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں وزیر قانون و انصاف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترامیم پر رائے شماری کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے حوالے سے ایوان بالا اور زیریں دونوں ایوانوں میں اپنی تعداد کے بارے میں پراعتماد ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے متعلق بیانات مضحکہ خیز ہیں ،اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے، اب مزید پڑھیں