اسٹیٹ بینک

پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان کو بیرون ملک سے امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہیاور 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی۔آئی ایم ایف کی جاری کردہ ورلڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے،آئی ایم ایف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے مستقل نفاد کو یقینی بنائے، نجی شعبہ کی ترقی کے عمل میں بھی تیزی لائی جائے۔جاری اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی )عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ضروری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نیپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنیکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حالیہ استحکام کو پائیدار معاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں،رواں مالی سال کے دوران 1723 ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا ،پاکستان نے آئی ایم مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کو قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے خوفناک دائرے سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں اور بین الاقوامی فنانسنگ کے خوفناک دائرے سے آزاد دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے سات مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہوگا، وزیرخزانہ کا دعوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہوگا، ہم آئی ایم ایف پروگرام میں معیشت کے استحکام کے لیے گئے۔ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ کرنسی مزید پڑھیں