آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک اور شرط عائد کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد فائنل ہو جائے گی، قرض ملنے کی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی ،محمداورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد فائنل ہو جائے گی، قرض منظوری کیلئے ابھی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی جبکہ سعودی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیرِاطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کیلئے قرض بلاسود ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی منظوری کیلئے ڈیڈ لائن نہ مل سکی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

تاجروں کے تمام جائز مطالبات مانیں گے، ٹیکس چھوٹ نہیں دینگے،وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجروں پر ٹیکس واپس نہیں لیں گے، سوسائٹی کے ہر شعبے کو ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان تیار کر کے آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ،عالمی مالیاتی ادارے نے ابھی تک اس کی توثیق نہیں کی بلکہ اس کی مزید تفصیلات مانگ مزید پڑھیں

فواد چودھری

5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ 5 سے 6 ماہ کی اسمبلی ہے اور پی ٹی آئی والے بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں، ملک میں مارشل لا چل رہا لیکن نعرے جمہوریت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک شیڈول جاری، فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کردیا جس میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستانی وزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شور مچایا جارہا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا بورڈ منظوری دے گا،چین، سعودی عرب مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 14 روپے ریلیف ملے گا، نواز شریف کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم وصد رمسلم لیگ (ن ) نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے عوام مہنگائی کے کرب سے گزر رہے ہیں، پنجاب میں 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کےلئے فی یونٹ 14 روپے کمی مزید پڑھیں