علی محمد خان

کسی نے بھاگ کر ایوان میں پناہ نہیں لی،ا راکین کو اجلاس میں پیش کریں،علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرسوں رات یہاں پر نقاب پوش کالی گاڑیوں میں آئے، جو ہمارے اراکین کو اٹھا کے لے گئے۔ علی محمد خان نے مزید کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ آمد ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر آکر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندی درجات اور اہلِخانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں،عدالت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شہر میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

صالح محمد سے وفاقی پولیس کا رویہ ،تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رکنِ قومی اسمبلی صالح محمد سے وفاقی پولیس کے نہایت توہین آمیز سلوک کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں