وہاج خان

اداکار وہاج خان عید الاضحی منانے کیلئے کراچی سے آبائی شہرسرگودھا پہنچ گئے

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکار وہاج خان عید الاضحی منانے کیلئے کراچی سے اپنے آبائی شہرسرگودھا پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وہاج خان شوبز مصروفیات کی وجہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی میں مقیم ہیں تاہم وہ عید مزید پڑھیں