austillia

آسٹریلوی بیٹرز کیلئے گردن کے پروٹیکٹر لازمی قرار دینے کا فیصلہ

سڈنی (گلف آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کے لیے گردن کے پروٹیکٹر کا استعمال لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے حفاظتی پروٹیکٹر سمیت نئے سیزن کے پلیئنگ کنڈیشنز کے لیے مزید پڑھیں