کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں’ النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو کی اسلام قبول کرنے میں دلچسپی کے بارے میں اکثر ہی سوشل میڈیا پر خبریں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

اخوت اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کیلئیاسوہ حسنہ رسول ۖکی پیروی ناگریز ہے ، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خاتم النبین آنحضرت محمد ۖ صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ بنی نوع انسان اور تمام کائنات کے لئے رحمتہ العالمین بن کر تشریف لائے،اخوت اور مزید پڑھیں

صدر مملکت

علماء اور آئمہ کرام اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دیں، صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علماء اور آئمہ کرام اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دیں۔ یہ بات صدر مملکت عارف علوی نے بدھ کے روز ایوان صدر میں معاشرتی و سماجی ترقی میں منبر و مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیر اعظم

ژوب(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حضور ۖ کی تعلیمات کو اجاگر کرناوقت کی اہم ضرورت ہے ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حضور ۖ کی تعلیمات کو اجاگر کرناوقت کی اہم ضرورت ہے، ہر شعبہ میں سیرت النبی ۖسے رہنمائی لے کر مزید پڑھیں