ڈینگی وائرس

ملک میں ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے ملک میں ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا جس میں ملک کے 10 شہروں میں ڈینگی کی وبا ء پھیلنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے ۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں