لاہور ہائیکورٹ

اسموگ تدارک،عدالتی حکم عدولی کرنیوالے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے۔اسموگ تدارک کے حوالے سے سماعت کا 2صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس شاہد کریم نے جاری مزید پڑھیں