سابق صدر پاکستان اسکندر مرزا کےفرزند ہمایوں مرزا امریکہ میں انتقال کر گئے.

واشنگٹن (گلف آن لائن) پاکستان کے پہلے صدر کے بیٹے ہمایوں مرزا واشنگٹن میں انتقال کر گئے۔ 9 دسمبر 1928 کو ہندوستان کے شہر پونے میں پیدا ہوئے ، ہمایوں مرزا نے 12 اور 13 جون کی درمیانی رات میری مزید پڑھیں