لاہور ہائیکورٹ

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے مزید پڑھیں