ہمارے نبی کریمکی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم نے کہاہے کہ ہمارے نبی کریم کی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے مزید پڑھیں