شیخ رشید

اداروں کے اعلیٰ عہدیداران کو ہٹا کر کرائے کے لوگوں کو عہدوں پر براجمان کیا جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اداروں کے اعلیٰ عہدیداران کو ہٹا کر کرائے کے لوگوں کو عہدوں پر براجمان کیا جارہا ہے،ادارے آگے بڑھیں اور آگے بڑھ کر انتخابات کروائیں۔اسلام آباد مزید پڑھیں