بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے جلد انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا مزید پڑھیں

کنور دلشاد

کے پی میں سینیٹ الیکشن ہونے تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب نہیں ہوسکتا، کنور دلشاد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اس وقت نہیں ہوسکتا جب تک کے پی میں سینیٹ انتخاب نہیں ہوجاتا۔ سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

پشاور (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن پی ایس 129 سے کامیاب قرار،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کو پی ایس 129 سے کامیاب قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حافظ نعیم الرحمن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کرلیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور 2 اپریل کو 28 نشستوں پر 59 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ حکام کے مطابق کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹرا پارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

آصف زرداری نے فیصل واوڈا کو سیاسی بیٹا کہا ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے فیصل واوڈا کو سیاسی بیٹا کہا ہے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں