لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست پر مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے۔پہلے بلدیاتی انتخابات میں شب خون مارا گیا، پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کر کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے،اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پرویز الٰہی کی جانب سے مزید پڑھیں
پشین ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، یہ حکومت فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔ پشین مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی الیکشن سرٹیفکیٹ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے جلد انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اس وقت نہیں ہوسکتا جب تک کے پی میں سینیٹ انتخاب نہیں ہوجاتا۔ سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا کہ مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں