حسین امیر عبداللہیان

اسرائیل کو کنٹرول نہ کر کے جنگ پھیلانے کا ذمہ دار امریکہ ہے، ایران

تہران(گلف آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کنٹرول نہ کر کے جنگ کو پھیلانے کا ذمہ دار امریکہ ہے. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عبداللہیان نے یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے اہلکار مزید پڑھیں

میتھیو ملر

فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے ، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کا فیصلہ اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکہ کو چین کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر اُن سے پوچھا گیا کہ چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان کل ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں صدر مزید پڑھیں

چین

چین پر سائبر حملوں اور چین کو بدنام کرنا فوری طور پر بند کیا جائے ، چینی وزارت قومی سلامتی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں نے مل کر چینی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک نام نہاد ہیکر گروپ نے مزید پڑھیں

چین

امریکہ کے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول اقدامات سے عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے ،چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول اقدامات میں ترمیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کے دائرے کو حد سے زیادہ توسیع دی مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

نیتن یاہو نے وفد امریکہ نہ بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا

واشنگٹن/تل ابیب(گلف آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اپنےفیصلے سے رجوع کرتے ہوئے وائٹ ہائوس سے درخواست کی ہے کہ مشاورت کے لیے اسرائیل کے اعلی سطح کے وفد کے لیے اگلے ہی ہفتے میں فوری مزید پڑھیں

امریکہ سائبر اسپیس میں ذمہ دارانہ رویہ اپنائے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے سائبر حملوں کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے الزامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے سے امریکہ نے اپنی سربراہی مزید پڑھیں

چین اپنے شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم اقدامات کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں، “واشنگٹن پوسٹ” نے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی ہے جس میں 6 چینی طلباء اور 2 اسکالرز کو انٹرویو کیا گیا ہے، جنہیں امریکہ میں داخل ہونے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا مزید پڑھیں

جمہوریت

جمہوریت سے غیر وابستہ “سمٹ فار ڈیموکریسی” کو ختم ہونا چاہیے، میڈ یا رپورٹ

سیئول (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی جانب سے شروع کردہ تیسری ” سمٹ فار ڈیموکریسی ” جنوبی کوریا میں ختم ہو گئی۔ امریکہ نے اس سے قبل دو نام نہاد ” سمٹ فار ڈیموکریسی ” کی بالترتیب دسمبر 2021 اور مارچ مزید پڑھیں