آسٹریلیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹ سے ہرادیا

ناٹنگھم(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 7 وکٹ سے ہرادیا، میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے315 رنز اسکور کیے تھے۔ناٹنگھم میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے بین مزید پڑھیں

معین علی

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ، پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی وضاحت کا خواہشمند

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول میں کسی باضابطہ تبدیلی کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی ہے،کراچی کے اسٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں کی وجہ سے وینیو کی تبدیلی کی خبریں سامنے آئیں تھیں جس کے بعد پاکستان انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کے کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی جس کی ایک وجہ تو کھلاڑیوں کی کارکردگی اور دوسری وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ملنے والے این او سی کی پالیسی مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال کا جشن منانے کی تیاریاں، تفصیلات جاری

میلبرن (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منانے کے لیے آسٹریلیا اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ میچ کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

حسن علی

پی سی بی نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فاسٹ بولر حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کرلیا ہے جس دوران انہیں علاج مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار

کراچی(نمائدہ خصوصی) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک مزید پڑھیں

'عامر جمال

بابر کپتانی میں دفاعی انداز’شان مسعود جارحانہ انداز کو ترجیح دیتے ‘عامر جمال

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ کے ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ٹی 20 کپتان بابر اعظم اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی کا فرق بتا دیا۔نجی سپورٹس پلیٹ فارم کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن

الوداع،ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ریٹائر

سڈنی (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا آخری میچ کھیل کر ریٹائر ہوگئے۔اپنی سوئنگ بولنگ سے بیٹرز کو پریشان کرنے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن مزید پڑھیں

انگلینڈ

یورو کپ،انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

برلن (نمائندہ خصوصی)یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک میچ ایک ایک سے برابر تھا، تاہم انگلینڈ نے پنلٹی شوٹ آٹ پر کامیابی مزید پڑھیں