نازش جہانگیر

نازش جہانگیر کی برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( گلف آن لائن)معروف اداکارہ نازش جہانگیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نازش جہانگیر نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں خوشگوار موڈ مزید پڑھیں