چینی سفیر

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون جوہری پھیلاؤ کے زمرے میں آتا ہے ، چینی سفیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس ویانا میں جاری ہے۔ چین کے مطالبے پر، ایجنسی نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون کے معاملے کا مسلسل 15ویں مرتبہ بین الحکومتی بات چیت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ قوم کے سامنے لایا جائے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ میڈیا کے ذریعے قوم کے سامنے لایا جائے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مجوزہ ترامیم پر جعلی حکومت قوم مزید پڑھیں

چین

چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی  وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کے 14 ویں برکس اجلاس کے بارے  بتایا کہ  یہ   اجلاس 11 سے 12 ستمبر تک روس کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 پروپے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں جمعہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2518ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین بین الاقوامی سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے ہمیشہ پرعزم ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں 2024 ویسٹرن پیسفک انٹرنیشنل وائج سائنسی تحقیقاتی ٹیم میں پہلی بار پانچ براعظموں سے تعلق رکھنے والے 8 غیر ملکی سائنسدانوں کی شمولیت سے متعلق پوچھا گیا۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے” کے لیے بھر پور کوشاں ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں “بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام” کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلپائنی فوجی طیاروں کی چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے ہوئے کہا ہے کہ 7 اور 8 اگست کو فلپائنی فوجی طیاروں نے دو بار ہوانگ یئن جزیرے کے قریب فضائی حدود میں گھس کر چین کی خودمختاری کی مزید پڑھیں

چین

چین کی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوجی حملے کی شدید مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے الجزائر کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں