احسن اقبال

احسن اقبال کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

مشرق وسطی میں امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔ وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے کی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی ریڈ کراس سوسائٹی کو اعلی معیار کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی بارہویں قومی کانگریس کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس کو ایک خط مزید پڑھیں

چینی معیشت

چینی معیشت کا مثبت رجحان عالمی اقتصادی ترقی کے لیے امید لائے گا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی حکام کی جانب سے توسیعی پالیسیوں کے پیکیج کے منظم نفاذ سے متعلق آگاہ کیا گیا جو غیر ملکی میڈیا میں بھی زیر بحث ہے۔ رواں سال کے قومی دن کی تعطیلات سے قبل ، چینی حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم

اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جارہی ہے، گالیاں اور دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کو مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ اُن کے ساتھ چین اور شمالی مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کی زیرصدارت اعلیٰ معیار کی ترقی کو جامع طور پر فروغ دینے کے بارے میں ایک سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ گانسو کے لانچو شہر میں دریا زرد کے طاس کے ماحولیاتی تحفظ اور اعلیٰ معیار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب مزید پڑھیں

وزیر اعظم فجی

چین نئی توانائی کے معاملے میں دنیا کے بیشتر ممالک سے بہت آگے ہے، وزیر اعظم فجی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جنوب مغربی بحر الکاہل کے وسط میں واقع فجی سینکڑوں جزائر پر مشتمل ہے۔جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے چین کا سرکاری دورہ کیا۔ اس سے قبل رابوکا نے 1994 میں چین کا دورہ کیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

ملک کو درست سمت میں لے جانے کیلئے تعلیم و انسانی وسائل کی ترقی کا فروغ ضروری ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو درست سمت میں لے جانے کیلئے تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی کا فروغ ضروری ہے،میڈیا ملک کو درپیش بنیادی مسائل کو موضوع مزید پڑھیں