وزیراعظم

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025کی منظوری دے دی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

حکومت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں مہنگائی اور معاشی بے یقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن حکومت پاکستان اپنے لوگوں کے لیے زندگی کو مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے۔غربت کے خاتمے مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے

چینی سفا رتخا نے کی جا نب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شد ید مذ مت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چینی سفارت خانے اور قونصلیٹ جنرل نے جنا ح انٹر نیشنل ائیر پورٹ کر ا چی کے قر یب پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ پی ٹی آئی کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد اور تقریریں نشر کر رہا ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ تحریک انصاف کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد اور مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔انہوںنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان پر پیش کرے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پانچ اقتصادی راہداریوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

ہماری حکومت اور قوم بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ‌ خصوصی ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں گے۔ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ کرلیا بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپورٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے ۔ ، تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، وزیراعظم

شینزن (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب مزید پڑھیں