پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری، 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، نجکاری میں حصہ لینے والی چھ کمپنیوں نے پی آئی اے کے 60 فیصد کے بجائے 100 فیصد شیئرز مزید پڑھیں

احسن اقبال

موجودہ حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو بحال کیا ، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو بحال کیا ہے، جو امن اور استحکام کا باعث بنتا ہے، تعلیمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے حکومت کو بحران سے نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بردباری کا تقاضہ ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کریں اور بحران کو ڈی فیوز کریں۔ایک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بلاول کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونا ضروری نہیں ، عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

مصدق ملک

حکومت کا کوئی فیورٹ جج نہیں ،جب تاریخ آئے گی تو چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا، مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا کوئی فیورٹ جج نہیں ،جب تاریخ آئے گی تو چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا،آئینی عدالت کیوں نہ بنائیں آئینی عدالت ضرورت ہے، عمران خان کا مذاکرات کیلئے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹر فیصل واوڈا کا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست دان اپنا موقف بیچنے پر تیار مزید پڑھیں

فوادچوہدی

عظمی بخاری کی غلط فہمی، پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عظمی بخاری کی غلط فہمی ہے پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شریف مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت اور اس کے اتحادی کس کی بیساکھی پر کھڑے ہیں سب جانتے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت اور اس کے اتحادی کس کی بیساکھی پر کھڑے ہیں سب جانتے ہیں ، عوام موجودہ حکمرانوں کومستردکرچکی ہے،این ایف سی ایوارڈ ٹھیک نہیں کرینگے تو مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جائیگی‘ عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں