رنبیرکپور

فلم ” دھوم 4” میں اداکار رنبیرکپور اہم کردار ادا کریں گے

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ کی مشہور دھوم سیریز کی نئی فلم ‘ دھوم 4? میں اداکار رنبیرکپور اہم کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کی نئی فلم ‘ دھوم 4? میں رنبیرکپور منفی کردار میں مزید پڑھیں