خورشید شاہ

24 نومبر کا احتجاج پرتشدد ہوا تو ذمہ داری پی ٹی آئی اور اسکے بانی پر ہوگی، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج پر اعتراض نہیں اگر پر تشدد احتجاج ہوا تو ذمہ داری پی ٹی آئی اور اسکے بانی کی ہوگی۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری اسحق ڈار کو سونپ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی ہے۔یہ بات وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک مزید پڑھیں

کملاہیرس

امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے،کملاہیرس

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ کہ امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملک کو محفوظ بنانے کی کوشش جاری رکھیں گے، موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وزارت اطلاعات کی نائب وزیراعظم سے متعلق ایکس پر جاری جعلی خبر کی تردید

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزارت اطلاعات و نشریات نے نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صحافی کی جانب سے جاری کی گئی جعلی خبر کی تردید کی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکس پر سرکاری اکائونٹ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی فورسز

بنگلہ دیشی فورسز نے احتجاج کے دوران 32بچوں کو قتل کیا، یونیسیف

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران کم از کم 32بچے جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس مزید پڑھیں

چین

چین نے نئی صورتحال کے تحت آبادی کی نئی پالیسیاں تشکیل دی ہیں، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 11 جولائی 1987 کو زمین کی آبادی 5 ارب تک پہنچ گئی۔ 1989 میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی گورننگ کونسل نے سفارش کی کہ 11 جولائی کو آبادی کے عالمی دن کے طور پر مقرر مزید پڑھیں

وزیر قانون

فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں، وزیر قانون

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں،سب کی ذمہ داری ہے کہ فرسودہ نظام انصاف کو تبدیل کریں،عدلیہ سے گزارش کروں گا انصاف تول کریں، اٹک مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی ، ہم نے اپنی ذمہ داری پوری مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کو نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری تفویض

لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شہبازشریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل گئی،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکرقانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی، شہبازشریف مزید پڑھیں