یوکرین

یوکرین کا پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین نے پہلی مرتبہ روس کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے برطانیہ کے تیار کردہ سٹارم شیڈو مزید پڑھیں

روس

مغرب یوکرین کوہمارے خلاف بطور آلہ استعمال کررہاہے،روس

ماسکو(نمائندہ خصوصی )روسی صدارتی محل کرملن ہائوس کے ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز کہا ہے کہ مغرب نے روس کو شکست دینے کے لیے یوکرین کو بطور آلہ استعمال کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔روسی خبر رساں مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

ہمیں اگلے سال جنگ ختم کرنی ہوگی،یوکرائنی صدر

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کیف کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہیے کہ روس کے ساتھ جنگ اگلے سال سفارت کاری کے ذریعے ختم ہوجائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جنگیں ختم کروں گا اور امریکی فوج کو مضبوط کروں گا،ٹرمپ کا اپنے وعدے کا اعادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اس وعدے کا اعادہ کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کو مضبوط کریں گے اور روس کی یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادار مزید پڑھیں

ترک صدر

امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطی میں دہشتگرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدر

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ مزید پڑھیں

برکس سربراہ اجلاس

عالمی شخصیات برکس سربراہ اجلاس میں چینی صدر  کی شرکت کی بے تابی سے منتظر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 16 واں برکس سربراہ اجلاس جلد ہی روس کے شہر کازان میں منعقد ہوگا۔برکس کی تاریخی توسیع کے بعد برکس رہنماؤں کا یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے۔ عالمی برادری کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں

روس

چینی صدر روس میں  برکس ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 22 سے 24 اکتوبر تک روس کے شہر کازان میں  برکس ممالک کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر پیزشکیان روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

تہران (نمائندہ خصوصی )سرکاری میڈیا نے ماسکو میں تہران کے سفیر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید پڑھیں