انڈونیشیا

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک ہو گئے،اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا، حادثے میں 18افراد لاپتہ ہیں مزید پڑھیں

چین

چین، زلزلے سے متاثرہ  علاقے میں تعمیر نو میں تعاون  کے لیے سٹیئرنگ گروپ کا قیام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) زلزلے سے متاثرہ چین کے صوبہ گانسو کی جی شی شان کاؤنٹی میں قدرتی  آفات کے بعد بحالی اور تعمیر نو میں  تعاون اور رہنمائی کے لیے باضابطہ طور پر ایک سٹیئرنگ گروپ کا  قیام عمل میں لایا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا نیپال میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ نگران وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرتا رہے گا، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے دوست ہمسایہ اور مخلص دوست کی حیثیت سے چین افغان عوام سے زلزلے کے باعث تباہی پر ہمدردی کااظہار کرتا مزید پڑھیں

earthquak

خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (گلف آن لائن) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور،سوات،مالا کنڈ اور شبقدر میں زلزلہ مزید پڑھیں

زلزلے

چین کی زلزلے سے متعلق قبل از وقت وارننگ ٹیکنالوجی دنیا میں سر فہرست

بیجنگ ( گلف آن لائن) حال ہی میں،زلزلے سے متعلق قبل از وقت وارننگ ٹیکنالوجی، پالیسیوں، خدمات اور عملی اثرات اور منظم بحث کی روشنی میں سامنے آنے والی پہلی کتاب کی تقریب رونمائی صوبہ سی چھوان میں منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

زلزلے کے بہانے انتخابات کی تاریخ مخر کرنے کا نہیں سوچ رہے، طیب اردوان

انقرہ (گلف آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ مخر کرنے کا نہیں سوچ رہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اس موقع مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 26 ملین متاثر ہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک (گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریبا 26 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں مزید پڑھیں

امداد

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

بیجنگ(گلف آن لائن) ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد ترکیہ کی حکومت کی درخواست پر بیجنگ میونسپل فائر بریگیڈ، چینی زلزلہ ایمرجنسی سرچ اینڈ ریسکیو سینٹر اور ایمرجنسی جنرل اسپتال کے اہلکاروں پر مشتمل ایک چینی ریسکیو ٹیم متاثرہ مزید پڑھیں