اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی پولیس سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو اعظم سواتی نے آئینی درخواست اپنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر اہم احکامات جاری کردئیے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہر پولیس اسٹیشن میں لاپتا اور نامعلوم ڈیڈ باڈیز کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کردئیے،بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، نیوچالی میں اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے تنازعے سے متعلق درخواست پر سماعت3ہفتوں کے لیے ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے نیوچالی میں اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے تنازعے سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریماکس دیئے ہیں کہ پہلے عدالت کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مطمئن کیا جائے۔پیرکو سندھ ہائیکورٹ میں نیوچالی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کالج ایجوکیشن میں بھرتیاں روک دیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کالج ایجوکیشن میں رولزکیخلاف گریڈ سولہ میں بھرتیوں کے خلاف کیس میں عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے251بھرتیوں سے روک دیا۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ رولزکے تحت گریڈ 16میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں پر 3 ہفتوں میں جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو تین ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنا نے پر نادرا کو نوٹس جاری ،5دسمبر تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی جبکہ عدالت نے دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 26 ویں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول آف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف مزید پڑھیں