مظاہرین

مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے،سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونےوالے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت قرار دےدیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے احتجاج کے مزید پڑھیں