اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب کو اب احساس ہوا کہ سابق ڈی جی شہزاد سلیم کا تجربہ پورا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق ڈی جی شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہزاد سلیم کی نیب انکوائری کے خلاف مزید پڑھیں