شیخ رشید

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس صداقت مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کیخلاف مقدمات: عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر آئی جی سندھ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی کیماڑی سے مزید پڑھیں

شیخ رشید

آصف زرداری پر سنگین الزامات،شیخ رشید کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ای سی ایل سے نام نکالنے کی شیخ رشید کی درخواست پر وفاق، وزارت داخلہ سے جواب طلب

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کے مقدمے میں وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

شیخ رشید

9 مئی کیس،شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

رکشے پر ساؤنڈ سسٹم رکھ کر شیخ رشید کی انتخابی مہم چلانے والے گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (گلف آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر مزید پڑھیں

شیخ رشید

9 مئی مقدمات، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔انہوں نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائر کی مزید پڑھیں