چینی صدر

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں “نئے عہد میں چین کے وسطی خطے کے تیز رفتار عروج کو فروغ دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتی کے مقدمے میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ کس کے کہنے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

ایک آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کی دیرینہ خواہش ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ ایک آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کی دیرینہ خواہش ہے اور اقوام متحدہ میں باضابطہ رکنیت اس تاریخی عمل میں ایک اہم قدم ہے۔ مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو درخواست مزید پڑھیں

علیمہ خان

دعائیہ تقریب پر مقدمہ،علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی ) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، کامران مزید پڑھیں

256

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ مزید پڑھیں