جان اچکزئی

ایران کے حملے کی مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ نے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے، مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں امن مزید پڑھیں