بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے غزہ کی پٹی میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے مزید پڑھیں
تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھنانے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے مزید پڑھیں
ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس نے غزہ میں فوری حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائند خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزر رہے ہیں، غزہ میں اسرائیل کے مظالم جاری ہیں، نئے، غیر یقینی سیکیورٹی چینلجز نے مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام نہاد دعوے دار بھارت خود اسرائیل کے ساتھ مل کر معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے۔امن کے علٰمبردار کے لبادے میں مودی کے بھارت نے ہمیشہ جنگ مزید پڑھیں
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے مزید پڑھیں
غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، حماس نے ایک لمحے کیلئے بھی اپنی جدوجہد مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہذیبی قوتوں کی فتح کے لیے امریکہ اور اسرائیل کو ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ نیتن یاہو نے مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ مزید پڑھیں