بیروت (نمائندہ خصوصی)لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر کئی دنوں سے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے مشرقی لبنان کے شہر بعلبیک کے شمال میں واقع قصبے شات کی سڑک پر ایک تیز رفتار کار کو نشانہ مزید پڑھیں
قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر کے ایک اعلی سکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تردید کردی ہے کہ کہ قاہرہ کی طرف سے رفح بندرگاہ کو منتقل کرنے یا کرم ابو سالم کے قریب ایک نئی بندرگاہ کی تعمیر کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں
برسلز(نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے حماس اور اسلامی جہاد کی تحریکوں کی مالی معاونت کے الزام میں 6 افراد اور 3 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
غزہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ میں حماس رہنما اسمعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ان کی بہن سمیت 10افراد شہید ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بمباری میں شہید ہونے والوں میں اسمعیل مزید پڑھیں
تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی۔اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایسے کسی بھی معاہدے سے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے کہ باہر ملکوں میں سیاسی پناہ لینے والے شہریوں نے خود پاکستانی شہریت ترک کی ہے، اس حوالے سے نئی پالیسی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اس بارے میں کسی ملک کی مزید پڑھیں
تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کو 250 روز ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 79 ہزار ٹن بارود برسایا۔ غزہ کے میڈیا دفتر کے مطابق مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی سے باہر حماس کی طرف سے سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کو قبول کرنے کے اعلان کے بعد تنظیم نے کچھ دیگر تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی)قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی جبکہ روس کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں